آپ کے لئے مستقبل کی رہائش (ہاؤسنگ) اورآپ کے گردونواح میں  مدد اور معاونت   کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے ہماری مدد کریں 
کرکلیز  کے علاقوں کی طرح دیگر علاقوں   کی بنسبت  کرکلیز میں  زیادہ مختلف پس منظر کی کمیونٹیاں رہتی ہیں   ۔

آپ کی مدد سے،  ہم اس بات کو یقینی بنا سکیں گے کہ ایسے گھر موجود ہوں جو تمام مختلف کمیونٹیوں کی  ضرورت پوری  کر سکیں۔
 
کرکلیز کے علاقے میں  منصوبے تیار ہیں  اور ہم ایسے مقام پر ہیں جہاں سے  ہم نئے  رہائشی تعمیرات کے ڈیزائن   پر اثر رسوخ ڈال سکتے ہیں جیسے ڈیوزبری ریورسائیڈ اور ہڈرسفیلڈ کے بریڈلے پارک  کی ڈیلوپمنٹس کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔   

اگر آپ کی عمر 45 سال یا اس سے زیادہ ہے تو ہم آپ کے خیالات جاننا چاہیں گے...

!خصوصی انعام 4 افراد کے لئے ایک£50 کا شاپننگ واؤچر جیتنے کا موقع 
 
 
آخری تاریخ (ڈیڈلائن) جمعہ 23 جولائی 2021
کرکلیز کونسل کیلئے یہ ریسرچ ایک خود مختار ادارہ کررہا ہے،جو رہائش، تعلیم اور زندگی www.housinglin.org.uk
بہتر بنانے کا کام کرنے والا ایک نیٹ ورک ہے۔

اگر سوالنامے کی آپ  کو پرنٹ کی ہوئی کاپی کی ضرورت ہے یا  سوالنامے کو بھرنے میں مدد چاہیے تو براہِ مہربانی لوئس بیچ سے رابطہ  کرلیں:

Lois Beech at research@housinglin.org.uk or 07860 608920 

ہمارا اندازہ ہے کہ یہ سروے 15 منٹ میں مکمل کیا جاسکتا ہے، ہم آپ کے وقت دینے کا شکر گزار ہیں ۔  

Question Title

صورة

T